برطانیہ اور یورپی یونین ایران کے خلاف حالات سے غلط فائدہ اٹھارہے ہیں، روس 0 18.12.2024 08:33 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔