غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 45 ہزار ہوگئی 0 17.12.2024 08:12 Ur.mehrnews.com غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 45 ہزار ہوگئی ہے جس میں بے گناہ خواتین اور معصوم بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔