تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے، الجولانی 0 17.12.2024 10:59 Ur.mehrnews.com شام پر قابض تکفیری تنظیم کے سربراہ الجولانی نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے۔