نئی شامی حکومت سے تعلقات برقرار کرنا چاہتے ہیں، نتن یاہو 0 11.12.2024 08:57 Ur.mehrnews.com صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے شام پر حملوں کے بعد کہا ہے کہ نئی شامی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔