یورپی ٹرائیکا کے ہر اقدام کا مناسب جواب دیا جائے گا، ایران 0 11.12.2024 08:03 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کے ہر غیر قانونی اقدام کا مناسب انداز میں جواب دیا جائے گا۔