شام میں امن کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ 0 06.12.2024 07:35 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام میں امن کے قیام کے لئے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جارہے ہیں۔