یمن اور عراقی مزاحمت کی صیہونی رجیم کے خلاف انتقامی کارروائیاں
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عراق کی اسلامی مزاحمت نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران صیہونی رجیم کے خلاف تین مشترکہ کارروائیاں کی ہیں