ایرانی سفیر کی سید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر حاضری، لبنان کی مزاحمت جاری رہے گی
بیروت میں ایران کے سفیر نے سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت پر حاضری دیتے ہوئے کہا کہ لبنان مضبوط اور مستحکم رہے گا اور ان جارحانہ حملوں سے دشمن کو کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے۔