شام میں جنگ سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، ایرانی وزیرخارجہ 0 03.12.2024 11:30 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بشار الاسد اور ترک وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات میں واضح کیا ہے کہ شام میں جنگ کسی کے فائدے میں نہیں ہے۔