سعودی عرب کی ایران کو اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کی تجویز 0 30.11.2024 10:03 Ur.mehrnews.com سعودی عرب نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔