نتن یاہو کی گرفتاری کا حکم عالمی برادری کے لیے ٹاسک ہے، محسن رضائی 0 22.11.2024 16:39 Ur.mehrnews.com ایرانی فوج کے سابق سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا نتن یاہو اور گیلانت کے خلاف فیصلہ دنیا والوں کے لیے ایک ٹاسک ہے۔