صہیونی وزیر کا منصوبہ غیر قانونی اور قابل مذمت ہے، یورپی یونین 0 12.11.2024 11:59 Ur.mehrnews.com یورپی یونین کے رہنما جوزف بوریل نے صہیونی انتہا پسند وزیر کے غرب اردن کے حوالے سے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔