عراقی تحریک نجباء کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکرٹر جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
عراق کی نجباء موومنٹ نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ تحریک حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے گی۔