ایرانی فورسز نے ملک میں اسرائیلی ایجنٹوں سے وابستہ دہشت گرد ٹولے کو گرفتار کر لیا
ایران کی سکیورٹی فورسز نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک دہشت گرد ٹیم کو حال ہی میں ملک کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کر لیا۔