بے گناہ انسانوں کے قاتل صہیونی انسانی حقوق کا جھوٹا دعوی کرتے ہیں، صدر پزشکیان 0 20.10.2024 15:46 Ur.mehrnews.com صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے صہیونی دنیا میں انسانی حقوق کا جھوٹا دعوی کرتے ہیں۔