ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2024
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

شہید جنرل نیلفروشان کی اصفہان میں تشییع جنازہ

0
شہید استقامت جنرل نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں شریک اصفہانی عوام نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے جرائم اور امریکہ کی جانب سے ان جرائم کی حمایت کی شدید مذمت کی اور استقامتی محاذ اور لبنان و فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا۔