امریکہ اور جرمنی اسرائیل کو سب سے زیادہ ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک میں سے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ اور جرمنی قاتل صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے والے سب سے بڑے ممالک ہیں۔