تہران، ماسکو اور بیجنگ اتحاد، امریکی حکمرانی خطرے میں ہے، سابق امریکی وزیرخارجہ 0 10.10.2024 12:06 Ur.mehrnews.com سابق امریکی وزیرخارجہ کونڈولیزا رائس نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کا اتحاد دنیا پر امریکی حکمرانی ختم کرکے رکھ دے گا۔