صہیونی سن لیں! شہادتوں سے مکتب انقلاب ختم نہیں ہوگا، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے کہا ہے کہ صہیونی اور امریکی جنایت کاروں کو علم ہونا چاہئے کہ شہادتوں سے مکتب انقلاب ختم نہیں ہوگا۔