تل ابیب میں زور دار دھماکے، یمنی ہائپر سونک میزائل حملوں کا امکان 0 01.10.2024 08:58 Ur.mehrnews.com اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں زور دار دھماکوں کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔