ایران کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت 0 27.08.2024 23:52 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔