غزہ میں تل ابیب کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی ضرورت ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل 0 27.08.2024 22:27 Ur.mehrnews.com ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے۔