15 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں 0 15.08.2024 08:09 Ur.mehrnews.com صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر کے معاون نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔