ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2024

مسلمان ممالک کے ساتھ تعلقات اولین ترجیح ہے، صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے اعلی رہنما سے گفتگو

0
صدر مملکت پزشکیان نے حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کے دوران کہا کہ مسلمان ممالک کے ساتھ تعلقات کو خارجہ پالیسی میں اولین ترجیح دی جائے گی۔