اقوام متحدہ کے سربراہ کا صدر پزشکیان سے ٹیلفونک رابطہ، صدر منتخب ہونے پر مبارک باد
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے صدر پزشکیان سے ٹیلفونک رابطہ کرکے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔