ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2024

بے گناہ لوگوں اور معصوم بچوں کا قتل کسی بھی طور پر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، پزشکیان

0
نومنتخب ایرانی صدر نے غاصب صہیونی وزیراعظم کے امریکی کانگریس سے خطاب کے حوالے سے کہا ہے کہ جنایت کار کا استقبال کرنے سے اس کے دامن پر لگے داغ نہیں مٹ سکتے۔