ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2024

غزہ، اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکول پر اسرائیلی حملہ، 14 شہید، 70 زخمی+ویڈیو

0
غزہ کے مرکزی علاقے میں اقوام متحدہ زیراہتمام اسکول پر صہیونی فورسز نے حملہ کرکے 14 فلسطینیوں کو شہید اور 70 سے زائد کو زخمی کردیا ہے۔