ٹرمپ کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید 0 14.07.2024 09:33 Ur.mehrnews.com امریکی صحافی نے سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔