فتح نزدیک، فلسطین کی حمایت جاری رکھنا ہمارا وظیفہ ہے، حسن نصر اللہ 0 14.07.2024 09:28 Ur.mehrnews.com سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، دشمن پر فتح نزدیک ہے۔