پزشکیان کا عالمی برادری کے نام پیغام عالمی ذرائع ابلاغ کا اہم موضوع 0 14.07.2024 10:36 Ur.mehrnews.com نومنتخب ایرانی صدر کے "نئی دنیا کے نام میرا پیغام" کو کی معروف عالمی ذرائع نے شہہ سرخیوں میں شامل کرتے ہوئے تبصرہ کیا ہے۔