اسرائیل کا سیف زون کے پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 100 سے زائد فلسطینی شہید 0 13.07.2024 20:28 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، تازہ وحشیانہ بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔