وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا 0 04.07.2024 14:54 Ur.mehrnews.com علامہ محمد تقی نقوی، علامہ محمد افضل حیدری اور ناظم امتحانات مولانا تحسین کے دستخطوں سے نصاب جاری کر دیا گیا ہے۔