ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2024

غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم

0
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔