بیرون ملک ایرانی شہریوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ایرانی وزارت خارجہ 0 04.07.2024 10:27 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس سے ایرانی شہری بشیر بی زار کی رہائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔