ایرانی صدارتی انتخابات، انتخابی مہم کا وقت ختم، کل ووٹنگ ہوگی 0 04.07.2024 07:13 Ur.mehrnews.com ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج صبح آٹھ بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ کل جمعہ کے دن عوام ووٹ دیں گے۔