تہران میں پزشکیان کی انتخابی ریلی 0 03.07.2024 21:15 Ur.mehrnews.com ایرانی صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان کے حامیوں نے بدھ کے روز تہران کے شہید شیرودی اسٹیڈیم میں ایک انتخابی ریلی نکالی۔