تل ابیب کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، شہداء الاقصی بریگیڈ 0 03.07.2024 15:22 Ur.mehrnews.com شہداء الاقصی بریگیڈ نے اپنے مجاہدین کی شہادت کے بعد اسرائیل کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔