ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2024

عید غدیر کے موقع پر 12 یورپی ممالک میں پرچم علوی لہرایا جائے گا

0

آستان مقدس علوی کے مطابق عید غدیر کے موقع پر حضرت علی علیہ السلام کے حرم کا پرچم 12 یورپی ممالک میں لہرایا جائے گا۔