ru24.pro
World News in Urdu
Июнь
2024

پاکستانی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

0
کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کی تھی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات دینے کی تجویز دی گئی تھی۔