پاکستان، ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان جانبحق 0 21.06.2024 22:03 Ur.mehrnews.com خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان جانبحق ہوگئے۔