ru24.pro
World News in Urdu
Сентябрь
2023
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

نو مئی کے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل، عمران خان 10 کیسز میں قصوروار قرار

0
پاکستانی میڈیا کے مطابق سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دس نامزد مقدمات میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔