عراقی فضائیہ کی داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری، عراقی ذرائع 0 03.09.2023 22:56 Ur.mehrnews.com عراقی عسکری ذرائع نے صوبہ کرکوک میں داعش کے عناصر کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔