برکس کی ترقی دنیا میں امریکی بالادستی کو نقصان پہنچاتی ہے، نیویارک ٹائمز 0 03.09.2023 00:41 Ur.mehrnews.com نیویارک ٹائمز نے آج اپنے اداریے میں لکھا: برکس گروپ کی ترقی امریکہ کے لیے ایک کھلا چیلنج ہے جسے نظر انداز کرنا غلط ہوگا۔