مہنگائی، بجلی کے زائد بل، آج پاکستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال 0 02.09.2023 07:54 Ur.mehrnews.com مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آج پاکستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔