توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم 0 29.08.2023 11:51 Ur.mehrnews.com اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔