لیبیا کی وزیر خارجہ کو برطرف کر دیا گیا 0 29.08.2023 08:48 Ur.mehrnews.com لیبیا کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ عبدالحمید الدبیبہ نے باضابطہ طور پر لیبیا کے وزیر خارجہ کے عہدے سے نجلا المنقوش کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔