ru24.pro
World News in Urdu
Август
2023

عراقی فوج اور حشد الشعبی کا اربعین کی سیکورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس

0
عراقی کی برّی افواج کے سربراه نے عوامی فورس "حشد الشعبی" کے کمانڈروں کے ساتھ مل کر صوبہ دیالہ میں اربعین حسینی (ع) کی مشی کی سیکورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس میں شرکت کی۔