ru24.pro
World News in Urdu
Август
2023

امام رضاؑ کی سرزمین پر قدم رکھنے کی خوشی سے سرشار پاکستانی زائرین کے تاثرات

0
گرم موسم  کے باوجود ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کے چہروں سے کسی قسم کی ناگواری کے بجائے خوشی کے آثار نمودار ہورہے ہیں۔ کچھ زائرین کے رخسار سے آنسو گررہے ہیں لیکن یہ آنسو تپتی ہوئی دھوپ کی وجہ سے نہیں بلکہ خوشی سے گرنے والے آنسو ہیں۔