فلسطین کے بارے میں عراق کے صدر کا تازہ ترین موقف 0 27.08.2023 15:42 Ur.mehrnews.com عراق کے صدر نے آج بغداد میں فلسطینی سفیر سے ملاقات کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔