چین اور پاکستان کا مشترکہ فضائی مشق "ایگل ایکس" کا اعلان 0 27.08.2023 16:13 Ur.mehrnews.com چین کی وزارت قومی دفاع نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رواں ماہ کے آخر سے اگلے ماہ کے وسط تک مشترکہ فضائی مشقیں کرے گا۔